پانچ ہفتوں میں اپنی تجوید اور قراءت ِقرآن بہتر بنائیں:

وہ پاکستانی طلبہ و طالبات جو اپنی تجوید و قراءت گھر بیٹھےمختصر مدت میں بہتر بنانا چاہتے ہیں وہ صرف 1000روپے میں آن لائن رجسٹریشن حاصل کریں ۔ اس آفر کو حاصل کرنے کے لیے 15 مارچ سے پہلے رجسٹر ہو جائیں

Basics of Tajweed & Qiraat

تجوید و قراءت ایک آن لائن کورس ہے جو ان تمام لوگوں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے ، جو تجوید کی بنیادی باتیں سیکھنے کی جستجو رکھتے ہیں اور انہیں استعمال کرتے ہوئے اپنی قراءتِ قرآن کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں۔

Learning Weeks

کورس کا ہفتہ پیر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12بجے سے شروع ہو گا اور آنے والے اتوار کو رات 11بج کر 59منٹ پر ختم ہو جائے گا ۔ ہفتہ وار تعلیمی مواد ہر ہفتہ کے شروع میں نشر کیا جائے گا ۔ کسی طالب علم کے دیر سے رجسٹر ہونے کی صورت میں اسے پہلے والے اسباق تک رسائی دی جائے گی ۔

Learning Resources

تمام رجسٹرڈ اسٹوڈنٹس کو کورس شروع ہونے سے پہلے دس آن لائن لیکچر ز کے موڈیول فراہم کیے جائیں گے ۔ وہ لیکچر ان اسٹوڈنٹس کے لیکچر سیکشن میں دستیاب ہوں گے ۔ تمام اسٹوڈنٹس کو بالفعل حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے سوال پوسٹ کرتے ہوئے ، ایک دوسرے کو سوال پوسٹ کرتے ہوئے یا فورم کے سوالات پر بحث مباحثہ کرتے ہوئے براہِ راست یا ریکارڈ کی ہوئی کلاسز میں ۔ ہمیں ایسے اسٹوڈنٹس درکارہیں جو کم از کم ایک بار وڈیو ضرور دیکھیں ۔

Quiz & Final Examination

ہر ہفتے کے ختم ہونے والے جمعے کو رات 12 بجے(پاکستانی وقت کے مطابق) سوالات دستیاب ہوں گے اتورا کےرات 12بجے تک (پاکستانی وقت کے مطابق) ۔ اسٹوڈنٹس کی ذمے داری ہے کہ وہ دیے ہوئے وقت ختم ہونے سے پہلے اپنے سوالات بھیجیں ۔ تمام سوالات ایک سے زیادہ جوابات پر مشتمل ہوں گے اور سوالات مکمل کرنے کے بعد ان کے نمبر فی الفور موجود ہوں گے ۔ جو طالبِ علم پہلے ہفتے کے سوالات کے جوابات مکمل کرےگا صرف وہی اگلے ہفتے کے اسباق تک رسائی کا مجاز ہوگا ۔