I am feeling Doubtful ..
#1

اللهم إن كان هذا الأمر خيرا لي فَاقْدُرْهُ لِي وَيَسِّرْهُ لِي ثُمَّ بَارِكْ لِي فِيهِ

Oh Allah, if my intended action is best for me, make it destined and easy for me, and grant me Your Blessings in it.

اے اللہ! اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لیے بہتر ہے تو اسے میرے لیے مقدر کر، آسان کر اور پھر اس میں میرے لیے برکت پیدا فرما۔

#2

اَللّٰهُمَّ جَدِّدِ الْإِيْمَانَ فِيْ قَلْبِيْ

O Allah, keep faith rejuvenated in my heart.

اے اللہ میرے دل میں ایمان کی تجدید فرما۔

#3

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَلَىٰ دِيْنِكَ

O Allah, Turner of hearts, make my heart firm upon Your religion.

ااے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر جما دے۔

#4

يَا وَلِيَّ الْإسْلَامِ وَأَهْلِهِ ، ثَبِّتْنِيْ بِهِ حَتَّىٰ أَلْقَاكَ

O Guardian of Islam and its followers, keep me firm on it (Islam) until I meet You.

اے اسلام اور اہل اسلام کے محافظ مجھے اس پر ثابت قدم رکھ جب تک میں تجھ سے نہ ملوں۔

#5

اَللّٰهُمَّ اهْدِنِيْ وَسَدِّدْنِيْ ، اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْهُدَىٰ وَالسَّدَادَ

O Allah, guide me and grant me firmness. O Allah, I beg You for guidance and firmness (on the straight path).

اے اللہ مجھے ہدایت دے اور مجھے استقامت عطا فرما۔ اے اللہ میں تجھ سے ہدایت اور استقامت کا سوال کرتا ہوں (صراط مستقیم پر)۔