I am feeling Anxious ..
#1

حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ، وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ

Allah is sufficient for me. There is no god worthy of worship except Him. I have placed my trust in Him only and He is the Lord of the Magnificent Throne.

کافی ہے مجھے اللہ، صرف وہی معبود برحق ہے، اسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے، وہی عرش عظیم کا رب ہے۔

#2

رَبِّ إِنِّيْ لِمَآ أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٌ

My Lord, truly I am in dire need of any good which You may send me. (28:24)

اے میرے رب!میں اس خیر کی طرف محتاج ہوں جو تو میرے لیے اتارے۔

#3

رَبِّ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِيْنِ ، وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَّحْضُرُوْنِ

My Lord, I seek protection with You from the promptings of the devils; and I seek protection in You, my Lord, from their coming near me. (23:97-98)

اے میرے رب!میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ شیطان میرے پاس آئیں ۔

#4

-رَبِّ- أَنِّيْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرّٰحِمِيْن

(My Lord), indeed adversity has touched me, and you are the Most Merciful of the merciful. (21:83)

بیشک مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔

#5

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

There is no power (in averting evil) or strength (in attaining good) except through Allah

(کسی بھی کام کی) قوت و طاقت اللہ (کی مدد) کے بغیر ممکن نہیں

#6

اَللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا ، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا

O Allah, there is no ease except in that which You have made easy, and You make the difficulty easy when You wish.

اے اللہ کوئی آسانی نہیں سوائے اس کے جسے تو نے آسان کر دیا اور تو جب چاہے مشکل کو آسان کر دیتا ہے۔

#7

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ الْعَظِيْمُ الْحَلِيْمُ ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ السَّمٰـوٰتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْمِ

There is no god but Allah, the Supreme, The Forbearing. There is no god but Allah, Lord of the Magnificent Throne. There is no god but Allah, Lord of the heavens, Lord of the earth, Lord of the Noble Throne.

کوئی معبود اللہ کے سوا نہیں جو عظیم ہے اور بردبار ہے، کوئی معبود اللہ کے سوا نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، کوئی معبود اللہ کے سوا نہیں جو آسمانوں کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔

#8

حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ

Allah is enough for us and He is the Best Protector.

اللہ ہمارے لیے کافی ہے کیا ہی اچھا کار ساز ہے۔

#9

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ

There is no god but Allah.

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔

#10

اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِيْ إِلٰى نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنٍ ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِيْ كُلَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ

O Allah! Your Mercy is what I hope for so do not entrust me to myself for the blink of an eye, rectify all of my affairs. There is no god worthy of worship but You.

اے اللہ! میں تیری ہی رحمت چاہتا ہوں، تو مجھے ایک لمحہ بھی نظر انداز نہ کر، اور میرے تمام کام درست فرما دے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے.

#11

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ.

O Allah, I seek Your protection from anxiety and grief. I seek Your protection from inability and laziness. I seek Your protection from cowardice and miserliness, and I seek Your protection from being overcome by debt and being overpowered by men.

اے اللہ! میں غم اور حزن سے تیری پناہ مانگتا ہوں، عاجزی و سستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، بزدلی اور کنجوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غلبہ اور لوگوں کے تسلط سے تیری پناہ مانگتا ہوں.

#12

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ، اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِيْ دِيْنِيْ وَدُنْيَايَ وَأَهْلِيْ وَمَالِيْ ، اَللّٰهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِيْ وَآمِنْ رَوْعَاتِيْ ، اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِيْ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ ، وَمِنْ خَلْفِيْ ، وَعَنْ يَّمِيْنِيْ ، وَعَنْ شِمَالِيْ ، وَمِنْ فَوْقِيْ ، وَأَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ

O Allah, I ask You for well-being in this world and the next. O Allah, I ask You for forgiveness and well-being in my religion, in my worldly affairs, in my family and in my wealth. O Allah, conceal my faults and calm my fears. O Allah, guard me from in front of me and behind me, from my right, and from my left, and from above me. I seek protection in Your Greatness from being unexpectedly destroyed from beneath me.

اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عفو اور عافیت کا طالب ہوں، اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین و دنیا اور اپنے اہل و مال میں معافی اور عافیت کا طالب ہوں، اے اللہ! میرے عیوب چھپا دے، میرے دل کو مامون کر دے، اور میرے آگے پیچھے، دائیں بائیں، اور اوپر سے میری حفاظت فرما، اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں نیچے سے ہلاک کئے جانے سے.

#13

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ عَبْدُكَ ، وَابْنُ عَبْدِكَ ، وَابْنُ أَمَتِكَ ، نَاصِيَتِيْ بِيَدِكَ ، مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ ، عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ ، أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ ، سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ ، أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ ، أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِيْ كِتَابِكَ ، أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِيْ عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ ، أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيْعَ قَلْبِيْ ، وَنُوْرَ صَدْرِيْ وَجَلَاءَ حُزْنِيْ ، وَذَهَابَ هَمِّيْ

O Allah, I am Your slave and the son of Your male slave and the son of Your female slave. My forehead is in Your Hand (i.e. you have control over me). I am subject to Your judgement and Your decree concerning me is just. I ask You – by every name that is Yours, by which You have named Yourself, or taught any one of Your creation, or revealed in Your Book, or kept unto Yourself in the knowledge of the unseen that is with You – to make the Qur’ān the spring of my heart, the light of my chest, the banisher of my grief and the reliever of my anxiety.

اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے اور تیری لونڈی کا بیٹا ہوں، میں تیرے قبضہ و قدرت کے تحت ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، تیرا حکم میرے بارے میں نافذ ہونے والا ہے، تیرا میرے متعلق فیصلہ عدل پر مبنی ہے، میں تیرے ہر اس نام سے، جو تو نے اپنے لئے رکھا، یا تو نے اسے اپنی کتاب میں نازل کیا، یا تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا، یا تو نے اپنے بندوں کو الہام کیا، یا تو نے اپنے پاس غیب کے خزانے میں اسے مخصوص کر لیا، تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے فکر و غم کا علاج بنا دے۔