I am feeling Bored ..
#1

رَبِّ إِنِّيْ لِمَآ أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٌِ

My Lord, truly I am in dire need of any good which You may send me. (28:24)

اے میرے رب!میں اس خیر (کھانے) کی طرف محتاج ہوں جو تو میرے لیے اتارے۔

#2

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَسْأَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ ، وَالْغَنِِيْمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ ، وَالنَّجَاةَ مِنَ النَّارِ

O Allah, we beg You for all that which will necessitate Your mercy and the determination to do all that which will necessitate Your forgiveness; for protection from every sin and accomplishment of every good; for attainment of Paradise and for freedom from Hell-fire.

اے اللہ! میں تجھ سے ان چیزوں کا سوال کرتا ہوں جو تیری رحمت کا سبب ہوں، اور تیری مغفرت کو لازم کریں، اور میں تجھ سے ہر نیکی کے پانے اور ہر گناہ سے بچنے کا سوال کرتا ہوں، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ میرے تمام گناہوں کو بخش دے، اور تمام غموں کو دور کر دے، اور کوئی بھی حاجت جس میں تیری رضا ہو اس کو میرے لیے پوری کر دے۔

#3

اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَىٰ طَاعَتِكَ

O Allah, Changer of hearts, direct our hearts to Your obedience.

اے اللہ! دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دینا یعنی ثابت قدم۔ 3

#4

اَللّٰهُمَّ أَعِنِّيْ عَلَىٰ ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

O Allah, help me in remembering You, in being grateful to You, and in worshipping You in an excellent manner.

اے اللہ! اپنے ذکر و شکر اور اپنی بہترین خالص عبادت کرنے پر میری مدد فرما۔

#5

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ فِعْلَ الْخَيْرَاتِ ، وَتَرْكَ الْمُنْكَرَاتِ ، وَحُبَّ الْمَسَاكِيْنِ ، وَأَنْ تَغْفِرَ لِيْ وَتَرْحَمَنِيْ ، وَإِذَا أَرَدْتَ فِتْنَةَ قَوْمٍ فَتَوَفَّنِيْ غَيْرَ مَفْتُوْنٍ ، وَأَسْأَلُكَ حُبَّكَ ، وَحُبَّ مَنْ يُّحِبُّكَ ، وَحُبَّ عَمَلٍ يُّقَرِّبُنِيْ إِلَىٰ حُبِّكَ

O Allah, I beg You to enable me to do good deeds, abstain from evil acts, and love the poor; and that You forgive me and have mercy upon me. When You intend to test a people, then grant me death without being tested. I ask You for Your love, the love of those whom You love, and the love of deeds which will bring me closer to Your love.

اے اللہ! تجھ سے نیک اعمال بجا لانے، برے کام چھوڑ دینے اور مساکین سے محبت کرنے کی توفیق مانگتا ہوں، اور یہ کہ تو مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، اور جب تو کسی قوم کو فتنے سے دوچار کرنا چاہے تو مجھے اس میں مبتلا کیے بغیر فوت کر دینا، میں تجھ سے، تیری محبت، تجھ سے محبت کرنے والوں کی محبت اور ایسے عمل کی محبت کا سوال کرتا ہوں جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے۔

#6

اَللّٰهُمَّ أَلْهِمْنِيْ رُشْدِيْ ، وَأَعِذْنِيْ مِنْ شَرِّ نَفْسِيْ

O Allah, inspire me with sound guidance and protect me from the evil of my self.

اے اللہ! میری بھلائی مجھے الہام فرما دے، اور مجھے میرے نفس کی خرابی سے بچا لے۔