I am feeling Content ..
#1

اَللّٰهُمَّ مَا أَصْبَحَ بِيْ مِنْ نِّعْمَةٍ أَوْ بِأَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ ، فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ

O Allah, all the favours that I or anyone from Your creation has received in the morning, are from You Alone. You have no partner. To You Alone belong all praise and all thanks.

اے اللہ! صبح کو جو نعمتیں میرے پاس ہیں وہ تیری ہی دی ہوئی ہیں، تو اکیلا ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں ہے، تو ہی ہر طرح کی تعریف کا مستحق ہے، اور میں تیرا ہی شکر گزار ہوں۔

#2

اَللّٰهُمَّ مَا أَمْسَىٰ بِيْ مِنْ نِّعْمَةٍ أَوْ بِأَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ ، فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ

O Allah, all the favours that I or anyone from Your creation has received in the evening, are from You Alone. You have no partner. To You Alone belong all praise and all thanks.

اے اللہ، شام میں مجھے یا تیری مخلوق میں سے کسی کو جو بھی نعمتیں ملی ہیں، وہ صرف تیری ہی طرف سے ہیں۔ تیرا کوئی شریک نہیں ۔ تمام تعریفیں اور شکر صرف تیرے ہی لیے ہیں۔

#3

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا ، وَكَفَانَا ، وَآوَانَا ، فَكَمْ مِّمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ

All praise is for Allah, Who provided us food and drink and Who sufficed us and has sheltered us; for how many have none to suffice them or shelter them.

ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں کھانا کھلایا، پلایا، وہ ہمارے لئے کافی ہو گیا اور ہمیں ٹھکانہ عطا فرمایا، کتنے ہی لوگ ہیں جنہیں کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا ہے۔

#4

-اَللّٰهُمَّ يَا- فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ، أَنْتَ وَلِـيِّيْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ، تَوَفَّنِيْ مُسْلِمًا وَّأَلْحِقْنِيْ بِالصَّالِحِيْنَ

(O Allah), Originator of the heavens and the earth, You are my Protector in this world and in the Hereafter. Make me die a Muslim and join me with the righteous. (12:101)

اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مدد گار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔

#5

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ ، وَجَمِيْعِ سَخَطِكَ

O Allah, I seek Your protection from the loss of Your favours, the removal of Your complete protection, Your sudden punishment and all that which may incur Your displeasure.

اے اللہ! میں تیری نعمت کے زوال سے، تیری دی ہوئی عافیت کے پلٹ جانے سے، تیرے ناگہانی عذاب سے اور تیرے ہر قسم کے غصے سے تیری پناہ مانگتا ہوں

#6

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَفَانِيْ وَآوَانِيْ ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ أَطْعَمَنِيْ وَسَقَانِيْ ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ مَنَّ عَلَيَّ فَأَفْضَلَ ، اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ بِعِزَّتِكَ أَنْ تُنَجِّيَنِيْ مِنَ النَّارِ

All praise is for Allah who has sufficed me and given me refuge. All praise is for Allah who has fed me and given me drink. All praise is for Allah who has been gracious to me and showered favors on me. O Allah, I ask You by Your glory to save me from the Hell-Fire.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے ہر آفت سے بچایا اور ٹھکانا عطا کیا، اور جس نے مجھے کھلایا، اور پلایا اور جس نے مجھ پر احسان کیا اور بڑا احسان کیا، اے اللہ میں تجھ سے تیری شان کے ساتھ سوال کرتا ہوں کہ مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے۔

#7

اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ يُطْعِمُ وَلَا يُطْعَمُ ، مَنَّ عَلَيْنَا فَهَدَانَا وَأَطْعَمَنَا وَسَقَانَا ، وَكُلَّ بَلَاءٍ حَسَنٍ أَبْلَانَا ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ غَيْرَ مُوَدَّعٍ وَّلَا مُكَافَأٍ وَّلَا مَكْفُوْرٍ وَّلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ أَطْعَمَ مِنَ الطَّعَامِ ، وَسَقَىٰ مِنَ الشَّرَابِ ، وَكَسَا مِنَ الْعُرْيِ ، وَهَدَىٰ مِنَ الضَّلَالَةِ ، وَبَصَّرَ مِنَ الْعَمَىٰ ، وَفَضَّلَ عَلَىٰ كَثِيْرٍ مِّنْ خَلْقِهِ تَفْضِيْلًا ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ

All praise is for Allah who feeds and is not fed. He favoured us, and thus guided us, blessed us with food and drink, and bestowed upon us every favour. All praise is for Allah, a praise which we will never bid farewell to, a never-ending praise, an accepted praise and an indispensable praise. All praise is for Allah who provided food and drink; who clothed us, guided us from error, removed our blindness and favoured us greatly over many of His creation. All praise is for Allah, Lord of the worlds.